• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
جون 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پیپلزپارٹی کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ، وجہ سامنے آگئی
0
SHARES
426
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ ذرائع نے بتایاکہ پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی رائے دی۔ ذرائع کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی کے ارکان نے بجٹ سے متعلق اعتماد میں نہ لینےپرتحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی ارکان نے پی ایس ڈی پی پر اعتماد میں نہ لینے پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو میں پی پی رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ میں حکومت سے مسلسل رابطے کررہاتھا، پی ایس ڈی پی پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیاگیا،بات چیت نہیں کی گئی، یہ طے تھا کہ چاروں صوبوں میں پی ایس ڈی پی بیٹھ کرطےکریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس پر بھی اعتماد میں نہیں لیاگیا، وہ کہتے ہیں ہم نےبریفنگ دی ہے،بریفنگ اور غوروخوص میں فرق ہوتاہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی

عمران خان/شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت ، ن لیگ کا بڑاقدم اٹھانے کا فیصلہ

عمران خان اور شاہ محمود ایک اور بڑے مقدمے سے بری

پی ٹی آئی /جے یو آئی مفاہمت خطرے میں ؟وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

پی ٹی آئی /جے یو آئی مفاہمت خطرے میں ؟وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی بڑی کمی کا امکان ؟عید سے پہلے خوشخبری

پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، مکمل تفصیلات

پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، مکمل تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In