• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی

by ویب ڈیسک
جون 12, 2024
in معیشت
0
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
0
SHARES
139
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھا کر80 روپے فی لیٹر کردی۔ فنانس بل کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 60 سے بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ مٹی کے تیل پر پی ڈی ایل 50 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، لائٹ ڈیزل پر پی ڈی ایل 50 سے بڑھا کر 75 روپے کرنے کی تجویز شامل ہے۔

Tags: Petrol
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان/شاہ محمود کی سائفر کیس میں بریت ، ن لیگ کا بڑاقدم اٹھانے کا فیصلہ

عمران خان اور شاہ محمود ایک اور بڑے مقدمے سے بری

پی ٹی آئی /جے یو آئی مفاہمت خطرے میں ؟وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

پی ٹی آئی /جے یو آئی مفاہمت خطرے میں ؟وزیراعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی بڑی کمی کا امکان ؟عید سے پہلے خوشخبری

پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، مکمل تفصیلات

پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا، مکمل تفصیلات

پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس بعد حکومت اور اپورزیشن اراکین گتھم گتھا، سیکیورٹی طلب

پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس بعد حکومت اور اپورزیشن اراکین گتھم گتھا، سیکیورٹی طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In