• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

دوران حج شدید گرمی سے 35 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی

by ویب ڈیسک
جون 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
دوران حج شدید گرمی سے 35 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کر دی گئی
0
SHARES
168
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض (نیوز ڈیسک ) وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ ڈی جی حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق 18 جون سہہ پہر 4 بجے تک مشاعر میں 9 پاکستانیوں کی اموات ہوئیں، جن میں 4 منیٰ، 3 عرفات اور 2 مزدلفہ میں اموات ہوئیں۔
ڈی جی حج کاکہنا ہے کہ 20 پاکستانی حجاج کی اموات مکہ میں اور 6 مدینہ میں ہوئی، درجہ حرارت 50 ڈگری ہونے کے سبب یہ ایک مشکل حج تھا، عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے سوشل میڈیا پر الزامات بے بنیاد ہیں، ہم سعودی حکومت کی مہیا کردہ معلومات پر بھروسہ کرتے اور بعد ازاں خود بھی تصدیق کرتے ہیں۔
ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو نے کہا کسی بھی حاجی کی وفات ہونے کی صورت میں ہمیں اطلاح دی جاتی ھے ، سعودی حکومت نے ایک نظام مرتب کیا ہوا ہے جس کے تحت ورثاء سے باقاعدہ تدفین کی اجازت مانگی جاتی ہے ، اسکے بعد غسل دے کر حرمین میں نماز جنازہ ادا کر کے تدفین کی جاتی ہے یا پھر وارثین کی خواہش کے مطابق کسی حاجی کی میت پاکستان پہنچانے کے انتظامات کیے جاتے ہیں ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی حکومت ان معاملات میں ہمارے ساتھ تعاون کرتی ہے۔
واضح رہے کہ مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک پہنچ گئی ہے ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑے

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑے

بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادی

بلاول بھٹو نے حکومت کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کروادی

سابق معروف بھارتی کرکٹر گھر کی بالکنی سے گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

سابق معروف بھارتی کرکٹر گھر کی بالکنی سے گر کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت: رواں موسم گرما میں ہیٹ ویو سے 40 ہزار سے زائد افراد متاثر، 100 سے زائد ہلاک

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In