• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت: رواں موسم گرما میں ہیٹ ویو سے 40 ہزار سے زائد افراد متاثر، 100 سے زائد ہلاک

by ویب ڈیسک
جون 20, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت میں رواں موسم گرما میں ہیٹ اسٹروک سے 40 ہزار سے زائد لوگ متاثر ہوئے اور 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک جہاں بدترین ہیٹ ویو سے گزر رہا ہے وہیں کچھ علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال کا بھی سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے شمالی علاقہ جات میں طویل ہیٹ ویو ریکارڈ کی گئی جس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔
انتظامیہ نے بتایا کہ ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مریضوں کا اسپتال میں رش لگا ہوا ہے، گرمی کی وجہ سے مارچ سے لے کر 18 جون تک 40 ہزار سے زائد لوگ متاثراور 100 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اسی حوالے سے وزیر صحت نے بتایا کہ دارالحکومت نئی دہلی کے اسپتالوں میں مریضوں کیلئے بستر کم پڑ گئے ہیں اور اسپتالوں میں پانی کی کمی کا بھی سامنا ہے جس پر وزیر صحت نے وفاقی اور ریاستی اداروں کو فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
دوسری جانب غیر سرکاری تنظیم کے مطابق شدید گرمی سے جانور بھی متاثر ہوئے ہیں اور گرمی کے سبب آسمان سے پرندے گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی

قربانی کے جانور بیچنے، خریدنے والے دونوں ٹیکس نیٹ میں ہونے چاہئیں، وزیر خزانہ

عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست

عدت میں نکاح کیس: یہ تو مانیں فراڈ عمران خان کیساتھ ہوا، جج کے جملے پر عدالت میں قہقہے

شدید گرمی ، شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

شدید گرمی ، شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

جنرل باجوہ اور نواز شریف کے درمیان ملاقاتوں کی خبریں ، سینیٹر عرفان صدیقی تفصیلات سامنے لے آئے

جنرل باجوہ اور نواز شریف کے درمیان ملاقاتوں کی خبریں ، سینیٹر عرفان صدیقی تفصیلات سامنے لے آئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In