• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

قربانی کے جانور بیچنے، خریدنے والے دونوں ٹیکس نیٹ میں ہونے چاہئیں، وزیر خزانہ

by ویب ڈیسک
جون 21, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کم ہوگا یا مکمل ختم کیاجائے گا ؟ بڑی خبر سامنے آگئی
0
SHARES
498
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جہاں نان فائلرز کی کیٹگری ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جولائی سے ریٹیلرز پر براہ راست ٹیکس لگایا جارہا ہے۔ ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو تین سال میں 13 فیصد پر لے جائیں گے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 8 ہزار لوگوں نے ٹیکس ادا کرکے اپنی سمیں کھلوائی ہیں۔ قربانی کے جانور بیچنے اور خریدنے والے دونوں کو ٹیکس نیٹ میں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو دس سال پہلے پرائیویٹائز کردیا جانا چاہیے تھا۔ اخراجات کم کرنے کے لیے وزارتیں بند اور نقصان میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کریں گے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے سندھ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر بہت اچھا کام کیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست

عدت میں نکاح کیس: یہ تو مانیں فراڈ عمران خان کیساتھ ہوا، جج کے جملے پر عدالت میں قہقہے

شدید گرمی ، شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

شدید گرمی ، شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

جنرل باجوہ اور نواز شریف کے درمیان ملاقاتوں کی خبریں ، سینیٹر عرفان صدیقی تفصیلات سامنے لے آئے

جنرل باجوہ اور نواز شریف کے درمیان ملاقاتوں کی خبریں ، سینیٹر عرفان صدیقی تفصیلات سامنے لے آئے

عمران خان کے وہ فرسٹ کزن جو پاکستان کے مشہور صحافی ہیں ، وہ بات جو شاید بہت کم پاکستانیوں کے علم میں ہوگی ، وہ صحافی کون ؟

سوات میں توہین مذہب کے الزام میں سیاح کا قتل، قصور وار کون، اسٹیبلشمنٹ، ایجنسیاں، طالبان یا سواتی عوام ؟

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

میچ فکسنگ کے الزامات ، بابر اعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In