• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شدید گرمی ، شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

by ویب ڈیسک
جون 21, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
شدید گرمی ، شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی
0
SHARES
132
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حجاج کرام پر گرمی قہر بن کر ٹوٹ پڑی،اموات کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ،جاں بحق ہونے والے حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ رواں سال معمول سے ہٹ کر گرمی پڑ رہی ہے،اس گرمی نے دنیا بھر کے ممالک کو شدید متاثر کیا ہے،امسال حج کے موقع پر موسم شدید گرم رہا ،شدید گرمی کی وجہ سے حجاج کرام کی اموات کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی ہے۔سعودی عرب میں حاجیوں کی ہلاکتوں سے متعلق عرب سفارتکار کا کہنا تھا کہ جاں بحق مصری حاجیوں کی تعداد ہی کم سے کم 600 تک ہے۔ فرانسیسی خبرایجنسی کے مطابق جاں بحق دیگر حاجیوں کا تعلق اردن، انڈونیشیا، ایران، سینیگال، تیونس اور عراق سے ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ان ملکوں کے حاجیوں کی اموات ہیٹ ویو ہی سے ہوئی یا نہیں۔ اردن کے 20 لاپتا حاجیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔سعودی عرب نے اموات سے متعلق معلومات نہیں دی ہیں تاہم اتوار کو کہا گیا تھا کہ گرمی کی وجہ سے 2700 افراد تھکن میں مبتلا ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ اس سال 18 لاکھ افراد نے حج کا فریضہ انجام دیا۔ حج کے دوران درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔سعودی انتظامیہ نے مختلف ممالک سے آئے عزام کرام کو گرمی سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی تھی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے حجاجِ کرام کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کے حکام کو حجاجِ کرام کو تمام سہولتیں دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جنرل باجوہ اور نواز شریف کے درمیان ملاقاتوں کی خبریں ، سینیٹر عرفان صدیقی تفصیلات سامنے لے آئے

جنرل باجوہ اور نواز شریف کے درمیان ملاقاتوں کی خبریں ، سینیٹر عرفان صدیقی تفصیلات سامنے لے آئے

عمران خان کے وہ فرسٹ کزن جو پاکستان کے مشہور صحافی ہیں ، وہ بات جو شاید بہت کم پاکستانیوں کے علم میں ہوگی ، وہ صحافی کون ؟

سوات میں توہین مذہب کے الزام میں سیاح کا قتل، قصور وار کون، اسٹیبلشمنٹ، ایجنسیاں، طالبان یا سواتی عوام ؟

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

میچ فکسنگ کے الزامات ، بابر اعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا

بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

میکسیکو میں گرمی کی شدید لہر، 155 افراد ہلاک

میگا کرپشن کیسز میں سے آدھے بند یا نمٹا دیئے گئے، مستفید ہونے والوں میں نواز، شہباز اور زرداری سمیت کون کون شامل ؟

میگا کرپشن کیسز میں سے آدھے بند یا نمٹا دیئے گئے، مستفید ہونے والوں میں نواز، شہباز اور زرداری سمیت کون کون شامل ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In