• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاڑکانہ میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور’’ دیو قامت موبائل فون ٹاور‘‘ لے اُڑے

by ویب ڈیسک
جون 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
لاڑکانہ میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور’’ دیو قامت موبائل فون ٹاور‘‘ لے اُڑے
0
SHARES
359
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو میں چور نجی کمپنی کا موبائل فون ٹاور اکھاڑ کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق نوڈیرو میں نجی کمپنی کا موبائل فون ٹاور چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن میں ٹاورکی زمین کا مالک رکھیل ابڑو اور کباڑی سعد اللہ بروہی شامل ہیں۔ زمین مالک رکھیل ابڑو کا کہنا ہے کہ کمپنی کے نام پر لوگ آئے، ٹاور کو اکھاڑ کر سامان گاڑیوں میں بھر کر لے گئے اور ہمیں بتایاکہ کمپنی نے فیصلہ کیا ہے ٹاور کو ہمیشہ کےلیے ختم کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق کباڑی سعداللہ بروہی نے نامعلوم افراد سے ٹاور کے حصے مبینہ طورپر خریدے تھے اور ان کی دکان سے چوری شدہ ٹاور کے مختلف حصے برآمد ہوئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائع

گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائع

سیاح کو تھانے لے جانا اہم غلطی ، پولیس حراست میں سیاح نے توہین مذہب سے انکار کیا، مدین واقعے پر وفاقی ادارے کی رپورٹ

سوات: مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

پنجاب فوڈاتھارٹی کےموٹروے ،سروس ایریاز، بس سٹینڈزپر چھاپے،گلی سڑی سبزیاں اور ناقص آئل تلف ، بھاری جرمانے عائد

پنجاب فوڈاتھارٹی کےموٹروے ،سروس ایریاز، بس سٹینڈزپر چھاپے،گلی سڑی سبزیاں اور ناقص آئل تلف ، بھاری جرمانے عائد

5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستانی سولر مارکیٹ کے حوالے سے بڑی خبر

میں پوچھتا ہوں کہ بابر اعظم کو سب سے پہلے کپتان کس نے بنایا، وہ آئن اسٹائن کون تھا؟ شعیب اختر برس پڑے

میں پوچھتا ہوں کہ بابر اعظم کو سب سے پہلے کپتان کس نے بنایا، وہ آئن اسٹائن کون تھا؟ شعیب اختر برس پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In