• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب فوڈاتھارٹی کےموٹروے ،سروس ایریاز، بس سٹینڈزپر چھاپے،گلی سڑی سبزیاں اور ناقص آئل تلف ، بھاری جرمانے عائد

by ویب ڈیسک
جون 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پنجاب فوڈاتھارٹی کےموٹروے ،سروس ایریاز، بس سٹینڈزپر چھاپے،گلی سڑی سبزیاں اور ناقص آئل تلف ، بھاری جرمانے عائد
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) ڈی جی فوڈاتھارٹی عاصم جاوید کی ہدایت پر پنجاب بھر کے موٹروے سروس ایریاز، بس سٹینڈز، ریلوے سٹیشن پر موجود فوڈ پوائنٹس کی کڑی نگرانی کی گئی۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی لاہور فیصل آباد موٹروے سروس ایریاز کی چیکنگ میں 318لٹر جعلی ڈرنکس،390 لیٹر ناقص پیک پانی،150 کلو ایکسپائر سنیکس، 140 لیٹر استعمال شدہ آئل تلف کیا گیا۔
1180سے زائد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، ناقص انتظامات پر 132فوڈ پوائنٹس کو 17لاکھ 30 ہزار کے جرمانے عائدکیے گئے،ایک ریسٹورنٹ بند، لاری اڈا ریلوے اسٹیشن اور موٹر وے سروس ایریاز پر322 پوائنٹس کو چیک کیا گیا ۔
عاصم جاوید کا کہنا تھا کہ میڈیکل، ٹریننگ، پراڈکٹ رجسٹریشن دستاویزات، لازم خرید و فروخت ریکارڈ عدم موجود پایا گیا،گلی سڑی سبزیاں اور ناقص آئل کو فرائنگ کے لیے باربار استعمال کیا جا رہا تھا۔
سروس ایریا پر موجود مارٹس پر ناقص پیک پانی اور ایکسپائر سنیکس فروخت کرنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ،ناقص آئل اور ایکسپائر اشیاء کا استعمال انسانی صحت پر لیے انتہائی مضر اثرات مرتب کرتا ہے۔
ملک و قوم سے دشمنی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،پنجاب بھر میں خوراک کا کاروبار پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کے مطابق ہی کیا جاسکتا ہے۔
سفر کرنے والے مسافر کسی قسم کی شکایت کی صورت میں 1223 پر اطلاع دیں ،فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستانی سولر مارکیٹ کے حوالے سے بڑی خبر

میں پوچھتا ہوں کہ بابر اعظم کو سب سے پہلے کپتان کس نے بنایا، وہ آئن اسٹائن کون تھا؟ شعیب اختر برس پڑے

میں پوچھتا ہوں کہ بابر اعظم کو سب سے پہلے کپتان کس نے بنایا، وہ آئن اسٹائن کون تھا؟ شعیب اختر برس پڑے

بھارت: بینگلورو میں شدید موسلا دھار بارش، 133 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

پنجاب اور بلوچستان میں مون سون کے آغاز کا وقت بتا دیا گیا، معمول سے زائد بارشوں کا الرٹ جاری

میں اس ملک کے پاس آخری چانس ہوں، بعد میں میرے جیسا کوئی بندہ نہیں آئے گا: جواد احمد

میں اس ملک کے پاس آخری چانس ہوں، بعد میں میرے جیسا کوئی بندہ نہیں آئے گا: جواد احمد

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

مخصوص نشستوں کا کیس: عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہو رہے تھے: چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In