• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
3.8k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پنجاب میں بجلی کے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو فری سولر سسٹم دیا جائے گا۔ پنجاب حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظرعوام کو مزید ریلیف دینےکا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو فری سولر دیا جائے گا جبکہ 200سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر کیلئے بلا سود قرضہ دیا جائے گا۔
ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ 200 سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر لگانے کیلئے 75فیصد تک رقم حکومت ادا کرے گی۔
حکومت کی خواہش ہے کہ مہنگائی کے دور میں عوام کا سہارا بنا جائے ،اس حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کر دی ہے ۔
وزیر اعلیٰ ٰ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں پر بہت تکلیف ہے ،غریبوں کے ساتھ ہوں، ہمیشہ ان کے حق کے لیے کھڑی رہوں گی، غریبوں کے ساتھ ہوں، ان کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے، بجلی کے بڑھتے ہوئے بل دیکھ کر غریبوں کی پریشانیوں سے آگاہ ہوں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی، مسعود پزشکیان کون ہیں ؟

ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی، مسعود پزشکیان کون ہیں ؟

الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر کچھ حلقوں کے فارم 45 کی غیرموجودگی کی خبریں، حقائق سامنے آگئے

الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر کچھ حلقوں کے فارم 45 کی غیرموجودگی کی خبریں، حقائق سامنے آگئے

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پیٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

پی ٹی آئی نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا

قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیں

قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In