• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیں

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2024
in کھیل
0
قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیں
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ والدہ کے انتقال کی تصدیق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے کی گئی، انہوں نے بتایا کہ والدہ گزشتہ چند ماہ سے بہت بیمار تھیں جو انتقال کرگئی ہیں۔ فواد عالم نے کہا کہ ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں۔ کرکٹر نے والدہ کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں وہ ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے! آمین۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا سے زائد ہونے کا انکشاف

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا سے زائد ہونے کا انکشاف

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن بارے اہم خبر

پاکستان کا وہ پہلا صوبہ جہاں پنشن ختم کر دی گئی ، نیا نظام متعارف

پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ملک میں محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند نظر آیا یا نہیں ؟جانیں

بیرون ممالک بھیک مانگنے جانے والے پاکستانی بھکاریوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

بیرون ممالک بھیک مانگنے جانے والے پاکستانی بھکاریوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

بجلی کےبلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والوں کی شامت آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In