• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک میں محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند نظر آیا یا نہیں ؟جانیں

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
0
SHARES
819
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) یکم محرم الحرام 8 جولائی بروز پیر کو ہوگی،یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔ محرم الحرام 1446ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر کمپلکس کوئٹہ میں میں ہوا،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں محکمہ موسمیات ، سپارکو اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے ۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی،
محرم الحرام 1446ھ کا چاند دیکھنے کے لئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا، ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور خالد محمود سندھو نے اجلاس کی صدارت کی۔
صوبائی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ لاہور میں محرم الحرام 1446ھ کا چاند نظر نہیں آیا،پنجاب بھر میں کہی بھی چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں،لاہور میں چاند نظر آنے کا وقت7:51منٹ تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بیرون ممالک بھیک مانگنے جانے والے پاکستانی بھکاریوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

بیرون ممالک بھیک مانگنے جانے والے پاکستانی بھکاریوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

بجلی کےبلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والوں کی شامت آگئی

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم‘‘ کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ ، دستاویزات سامنے آگئیں 

سائفر کیس : عمران خان / شاہ محمود کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری

شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا، وجہ کیا بنی ؟ 

جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، اپنے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ کب لڑیں گے ؟ 

جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، اپنے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ کب لڑیں گے ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In