• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا، وجہ کیا بنی ؟ 

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سائفر کیس : عمران خان / شاہ محمود کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری
0
SHARES
537
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کیا گیا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہ محمود قریشی پر لاہور میں 9 مئی کے متعدد مقدمات درج ہیں، پولیس جیل میں 9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی سے تفتیش بھی کر چکی ہے۔ وکیل بیرسٹر تیمور ملک کا کہنا ہے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج آج کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی مقدمات کی سماعت کریں گے، شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، اپنے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ کب لڑیں گے ؟ 

جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، اپنے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ کب لڑیں گے ؟ 

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

ٹیکس آمدن میں اضافہ نہ ہوا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا: وزیر خزانہ

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

ورلڈکپ فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟جانیں 

ورلڈکپ فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟جانیں 

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، گیری کرسٹن محسن نقوی سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے، کیا ہونے والا ہے ؟

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، گیری کرسٹن محسن نقوی سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے، کیا ہونے والا ہے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In