• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، گیری کرسٹن محسن نقوی سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے، کیا ہونے والا ہے ؟

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2024
in تازہ ترین, کھیل
0
قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، گیری کرسٹن محسن نقوی سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے، کیا ہونے والا ہے ؟
0
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے بعد پہلی مرتبہ لاہور پہنچ گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق گیری کرسٹن آج صبح لاہور پہنچے ہیں جہاں وہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق پی سی بی کو تفصیلات فراہم کریں گے۔
پی سی بی کے مطابق گیری کرسٹن کو چیئرمین محسن نقوی کی دعوت پر آئے ہیں، اس دوران ان سے قومی ٹیم کے مستقبل کے فیصلوں پر مشاورت کی جائے گی۔ بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے سے متعلق گیری کرسٹن سے مشاورت اہم ہے۔
خیال رہے کہ گیری کرسٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ پہلے ہی چیئرمین پی سی بی کو دے چکے ہیں۔ گیری کرسٹن نے اپنی رپورٹ میں ٹیم کی کارکردگی پر تفصیلی رپورٹ دی تھی۔
دوسری طرف پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کے لیے محسن نقوی سابق کپتانوں، سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کو بھی انگلینڈ سے پاکستان بلایا گیا ہے۔
یہ بھی ذہن میں رہے کہ ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی بھی گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا، شہید کے اہل خانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ ادا ئیگی اور ملزمان خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا، شہید کے اہل خانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ ادا ئیگی اور ملزمان خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

حکومت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بحالی سے انکار، حیرت انگیز وجہ بھی بتا دی

حکومت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بحالی سے انکار، حیرت انگیز وجہ بھی بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In