• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد
0
SHARES
220
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری اور راجا خرم نواز پر جرمانہ عائد کر دیا۔
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی پی ٹی آئی امیدواروں کی درخواستوں پر سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔
الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو 3 دن میں فارم 45 اور 47 سمیت مکمل جواب جمع کرانے کا حکم دیا اور مسلم لیگ ن کے کامیاب تینوں ارکان قومی اسمبلی سے دوبارہ بیانِ حلفی بھی طلب کر لیے۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے جواب جمع نہ کرانے پر طارق فضل چوہدری اور راجا خرم نواز پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے کہا کہ جب ٹربیونل فعال تھا تو آپ نے آرڈر پر عملدرآمد کرنا تھا، تینوں پٹیشنز کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہوگی اور ہر حلقے کی الگ الگ سماعت ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا، شہید کے اہل خانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ ادا ئیگی اور ملزمان خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا، شہید کے اہل خانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ ادا ئیگی اور ملزمان خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

حکومت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بحالی سے انکار، حیرت انگیز وجہ بھی بتا دی

حکومت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بحالی سے انکار، حیرت انگیز وجہ بھی بتا دی

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

روشن گھرانہ اسکیم کے تحت عوام کو سولر پینلز کیلئے قرضہ دینے کا فیصلہ ،ماہانہ آسان قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

گرمی میں بجلی کا زیادہ استعمال پروٹیکٹڈ صارفین کی کمی کا باعث، پرو ڈیٹا سسٹم کی 30 دن کی بلنگ کی وجہ سے صارفین کو فائدہ ہوا: لیسکو ،آئیسکو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In