• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گرمی میں بجلی کا زیادہ استعمال پروٹیکٹڈ صارفین کی کمی کا باعث، پرو ڈیٹا سسٹم کی 30 دن کی بلنگ کی وجہ سے صارفین کو فائدہ ہوا: لیسکو ،آئیسکو

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
292
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لیسکو نے واضح کیا ہے کہ پرو ریٹا بلنگ سسٹم ایک خودکار سسٹم ہے جو 30 دن کی بلنگ کرتا ہے۔ ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ ایک صاف شفاف سسٹم ہے جس سے میٹر ریڈر کی دخل اندازی ختم ہو گئی ہے،جون 2023 میں لیسکو کے پروٹیکٹڈ صارفین کی تعداد 21،16،984 تھی،جون 2024 میں پروٹیکٹڈ صارفین کی تعداد 21،79،925 ہے۔
پرو ریٹا سسٹم کی وجہ سے مزید 62،941 صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری میں شامل ہوئے،مئی اور جون میں ہیٹ ویو کی وجہ سے بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوا،زیادہ کھپت کے باوجود پرو ڈیٹا سسٹم کی وجہ سے 30 دن کی بلنگ ہوئی، جس کا صارفین کو فائدہ ہوا۔
15،336 مزید صارفین پرو ڈیٹا سسٹم کی وجہ سے پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں شامل ہوئے،موسم کی تبدیلی کیساتھ ساتھ صارفین کی پروٹیکٹڈ سے نان پروٹیکٹڈ کیٹگری تبدیل ہوتی رہتی ہے۔
گرمیوں میں پروٹیکٹڈ کی تعداد کم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور سردیوں میں اس میں اضافہ ہو جاتا ہے،ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ صارفین کو نان پروٹیکٹڈ کیٹگری میں شامل کر کے اووربلنگ کی جا رہی ہے۔
دوسری جانب آئیسکو کا بھی کہنا ہے کہ pro rata بلنگ سسٹم صارفین کی سہولت کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔پرو ریٹا بلنگ سافٹ وئیر کی وجہ سے صارفین کو 30 یا 31 دن کے مہینے پر مبنی بلنگ ہوتی ہے۔
بعض اوقات میٹر ریڈرز کی جانب سے بروقت میٹر ریڈنگ نہ کرنے کے باعث بلنگ کے دنوں میں بے ترتیبی آتی تھی،سو فیصد درست میٹر ریڈنگ یقینی بنانے کے لئےآئیسکو pro Rata کے ذریعے اس کو کنٹرول کرتی ہے۔
میٹر ریڈنگ اور مہینے کے دنوں میں مطابقت رکھنے کے لئے pro rata بلنگ کا استعمال کیا جاتا ہے،پرو ریٹا بلنگ کا بنیادی مقصد صارفین کو سو فیصد درست میٹر ریڈنگ چارج کرنا ہے۔
ترجمان آئیسکو کا مزید کہنا تھا کہ پرو ریٹا بلنگ کا براہ راست فائدہ آئیسکو کے معزز صارفین کو پہنچے گا،موسم سرما میں بجلی کے کم استعمال کی وجہ سے protected صارفین کی تعداد بڑھتی ہے،موسم گرما میں بجلی کا استعمال زیادہ ہونے کی وجہ سے protected صارفین کی تعداد کم ہوتی ہے۔
موسم گرما میں بجلی کا استعمال بڑھنے سے protected سے unprotected کیٹیگری میں اضافہ ہوتا ہے،عید الاضحی کی تعطیلات کے باعث جون 24 کی بلنگ کے ایک بیج کی بلنگ یقینی طور پر متاثرہوئی۔
جون کی بلنگ 30 دن سے زیادہ نہیں کی گئی تاکہ صارفین کو مشکلات سے بچایا جا سکے،بعض صارفین کا بلنگ سائیکل 29 سے 30 دن تک بڑھا تاکہ کیلنڈر مہینے کے ساتھ ہم آہنگ ہو جائے۔
بیشتر صارفین کو 31/32 دن کی میٹر ریڈنگ کی بجائے 30 دن تک کی کمی سے فائدہ ہوا ہے،جون 24 پرو ریٹا بلنگ کے باعثprotected customers کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومتی ٹیکسز کا شاخسانہ ،دودھ کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

حکومتی ٹیکسز کا شاخسانہ ،دودھ کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ؟ گیری کرسٹن /محسن نقوی ملاقات بعد اہم خبر سامنے آگئی

قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ؟ گیری کرسٹن /محسن نقوی ملاقات بعد اہم خبر سامنے آگئی

پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟

ملتان، اندھے قتل کا معمہ حل، دوست ہی دوست کا قاتل نکلا، وجہ بھی سامنے آگئی

شہباز کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی

شہباز کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In