• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہباز کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی

by ویب ڈیسک
جولائی 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
شہباز کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی
0
SHARES
83
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کے پیش نظر دی گئی ہے جب کہ کابینہ نے یہ اختیار پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن ایکٹ 1996 کے سیکشن 54 کے تحت دیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ ‎ایجنسی جس افسر کو نامزد کرے گی وہ گریڈ 18 سے کم درجے کا نہیں ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا

الیکشن والے وعدے وفا نہیں ہو سکتے ؟200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائی کا بیان آگیا

الیکشن والے وعدے وفا نہیں ہو سکتے ؟200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائی کا بیان آگیا

شمالی وزیرستان میں آپریشن، راولپنڈی کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید

شمالی وزیرستان میں آپریشن، راولپنڈی کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید

آٹھ ہزار پنشن ، 13ہزار بل ، بزرگ اماں جی اس سے زیادہ نہ بول سکیں کہ’’ حکمران بس اپنے خزانے بھر رہے ہیں ‘‘ اور آبدیدہ ہو گئیں 

آٹھ ہزار پنشن ، 13ہزار بل ، بزرگ اماں جی اس سے زیادہ نہ بول سکیں کہ’’ حکمران بس اپنے خزانے بھر رہے ہیں ‘‘ اور آبدیدہ ہو گئیں 

بھارت نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی ، فیچرز انتہائی حیران کن

بھارت نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی ، فیچرز انتہائی حیران کن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In