• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا

by ویب ڈیسک
جولائی 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 
0
SHARES
311
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔
حکومتی فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024 کے لیے ماہانہ 200 یونٹ والےصارفین کو ریلیف دیا جائے گا اور وفاقی حکومت ٹیرف پرریلیف دینے کے لیے تقریباً 50 ارب روپے سبسڈی دے گی۔
ذرائع کے مطابق ماہانہ50 یونٹ والے لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ ٹیرف 3.95 روپے برقرار رہے گا اور ماہانہ51 سے 100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ ٹیرف7.74 روپے برقرار رہے گا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم آج خود اس پیکج کا اعلان کریں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
الیکشن والے وعدے وفا نہیں ہو سکتے ؟200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائی کا بیان آگیا

الیکشن والے وعدے وفا نہیں ہو سکتے ؟200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائی کا بیان آگیا

شمالی وزیرستان میں آپریشن، راولپنڈی کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید

شمالی وزیرستان میں آپریشن، راولپنڈی کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید

آٹھ ہزار پنشن ، 13ہزار بل ، بزرگ اماں جی اس سے زیادہ نہ بول سکیں کہ’’ حکمران بس اپنے خزانے بھر رہے ہیں ‘‘ اور آبدیدہ ہو گئیں 

آٹھ ہزار پنشن ، 13ہزار بل ، بزرگ اماں جی اس سے زیادہ نہ بول سکیں کہ’’ حکمران بس اپنے خزانے بھر رہے ہیں ‘‘ اور آبدیدہ ہو گئیں 

بھارت نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی ، فیچرز انتہائی حیران کن

بھارت نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی ، فیچرز انتہائی حیران کن

پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟

لاہور : میٹرک کے نتائج کا اعلان ، نمبر کم آنے پر طالبعلم کی خود سوزی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In