• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

الیکشن والے وعدے وفا نہیں ہو سکتے ؟200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائی کا بیان آگیا

by ویب ڈیسک
جولائی 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
الیکشن والے وعدے وفا نہیں ہو سکتے ؟200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائی کا بیان آگیا
0
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ عوام کو 200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین کے تعاون سے تھر کول کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تھر کول سے 3 روپے فی یونٹ بجلی سستی ملے گی اور اس سے 300 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ پروگرام کے دوران اویس لغاری کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے الیکشن مہم کے دوران 200 یونٹ تک بجلی مفت دیے جانے کے وعدے یاد دلائے گئے۔
اس کے جواب میں وزیر توانائی بولے کہ اگر 200 یونٹ تک والے ڈیڑھ کروڑ صارفین کو دن رات استعمال ہونے والے سولر سسٹم دے دیے جائیں اور ان کے بجلی کے کنکشن کاٹ دیے جائیں تو پھر یہ ممکن ہوسکتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے آئندہ سال جنوری میں بجلی سستی ہونے کی نوید بھی سنادی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شمالی وزیرستان میں آپریشن، راولپنڈی کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید

شمالی وزیرستان میں آپریشن، راولپنڈی کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید

آٹھ ہزار پنشن ، 13ہزار بل ، بزرگ اماں جی اس سے زیادہ نہ بول سکیں کہ’’ حکمران بس اپنے خزانے بھر رہے ہیں ‘‘ اور آبدیدہ ہو گئیں 

آٹھ ہزار پنشن ، 13ہزار بل ، بزرگ اماں جی اس سے زیادہ نہ بول سکیں کہ’’ حکمران بس اپنے خزانے بھر رہے ہیں ‘‘ اور آبدیدہ ہو گئیں 

بھارت نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی ، فیچرز انتہائی حیران کن

بھارت نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی ، فیچرز انتہائی حیران کن

پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟

لاہور : میٹرک کے نتائج کا اعلان ، نمبر کم آنے پر طالبعلم کی خود سوزی

حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟

حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In