• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟

by ویب ڈیسک
جولائی 9, 2024
in ٹیکنالوجی
0
حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟
0
SHARES
165
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دنیا میں پہلی بار آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اواتار کے درمیان مقابلہ حسن کا انعقاد ہوا اور اسے حجاب پہننے والی ایک ورچوئل خاتون نے جیت لیا۔
جی ہاں مراکش سے تعلق والی کنزہ لائلی کو دنیا کی پہلی مس اے آئی کا خطاب مل گیا ہے۔
مراکش سے تعلق رکھنے والی اس اے آئی ماڈل کے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد 2 لاکھ کے قریب ہے۔
اس ڈیجیٹل اواتار کا مقصد مراکشی خواتین کی ترقی میں اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے کردار ادا کرنا ہے۔
مس اے آئی بننے کے بعد کنزہ لائلی نے امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’گرچہ میں انسانوں کی طرح جذباتی نہیں ہوتی، مگر میں اس اعزاز پر بہت زیادہ پرجوش ہوں‘‘۔
یہ مقابلہ Fanvue نامی کمپنی نے کرایا۔
کنزہ لائلی نے ڈیڑھ ہزار سے زائد اے آئی ماڈلز کو شکست دیکر یہ منفرد اعزاز اپنے نام کیا جبکہ 20 ہزار ڈالرز کا انعام مراکش کے ان ٹیکنالوجی ماہرین کے حصے میں آئے گا جنہوں نے کنزہ لائلی کو تیار کیا۔
مقابلے کا انعقاد کرنے والی کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مس اے آئی کے حوالے سے عالمی دلچسپی حیران کن تھی۔
اس مقابلے کا مقصد اے آئی ٹیکنالوجی کی پیشرفت کا اظہار کرنا ہے جبکہ روایتی مقابلہ حسن کے فارمیٹ کو احیا بھی کرنا ہے۔
مقابلے کے لیے ڈیڑھ ہزار میں سے فائنل 10 ڈیجیٹل اواتارز کو خوبصورتی، ٹیکنالوجی اور میڈیا میں موجودگی جیسے عوامل کو مدنظر رکھ کر منتخب کیا گیا تھا۔
انسانوں اور ڈیجیٹل اواتارز پر مبنی ججز کے پینل نے ان 10 میں سے 3 کا انتخاب کیا جن میں کنزہ لائلی کے ساتھ فرانسیسی اواتار Anne Kerdi دوسرے اور پرتگالی اواتار اولیویا سی تیسرے نمبر پر رہی۔
کنزہ لائلی نے کہا کہ میں ہمیشہ سے مراکشی ثقافت کو فخر کے ساتھ پیش کرنا چاہتی ہوں۔
ڈیجیٹل اواتار کے مطابق اے آئی اے آئی کا مقصد انسانی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے، ان کی جگہ لینا نہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

آج سے 16 جولائی کے دوران ملک میں کہاں کہاں خوب برکھا برسے گی ؟ 

افسوسناک حادثہ ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 10افراد جاں بحق

افسوسناک حادثہ ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 10افراد جاں بحق

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، ذمہ دار سامنے آگئے ، کارروائی کا مطالبہ

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، ذمہ دار سامنے آگئے ، کارروائی کا مطالبہ

محسن نقوی کی کرکٹ سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد ایک اور اہم شخصیت عہدے سے فارغ

محسن نقوی کی کرکٹ سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد ایک اور اہم شخصیت عہدے سے فارغ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In