• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

محسن نقوی کی کرکٹ سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد ایک اور اہم شخصیت عہدے سے فارغ

by ویب ڈیسک
جولائی 10, 2024
in تازہ ترین, کھیل
0
محسن نقوی کی کرکٹ سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد ایک اور اہم شخصیت عہدے سے فارغ
0
SHARES
1.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو فارغ کیے جانے کے بعد اب ٹیم کے مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔
ذرائع کے مطابق تینوں ٹورز میں ڈسپلن نام کی کوئی چیز ٹیم میں نہیں دیکھی گئی اور شکایات کی تصدیق کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔
اس سے قبل پی سی بی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کے سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کی مین اور ویمن سلیکشن کمیٹی میں خدمات درکار نہیں ہیں۔
پی سی بی اعلامیے کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے مزید اپ ڈیٹس بعد میں فراہم کی جائیں گی۔ دوسری جانب وہاب ریاض اور عبد الرزاق کو عہدوں سے فارغ کرنے کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہاب اور رزاق نے کچھ کھلاڑیوں کی غیر ضروری طرفداری کی اور جن کھلاڑیوں کی حمایت کی گئی انہوں نے ہی پرفارم نہیں کیا، جن کرکٹرز کی ان دونوں نے حمایت کی دیگر سلیکٹرز نے مخالفت کی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین محسن نقوی نے تحقیقات مکمل کرنے پر اقدامات کا فیصلہ کیا ۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 4 سابق کرکٹرز وہاب ریاض، عبدالرزاق، اسد شفیق اور محمد یوسف شامل تھے جبکہ وہاب ریاض ٹیم کے سینیئر منیجر بھی تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا

معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا

شاہین آفریدی کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب ،وہاب ریاض کو عہدے سے کیوں فارغ کیا گیا  ،گرین شرٹس کے نئے اندرونی راز سامنے آگئے

شاہین آفریدی کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب ،وہاب ریاض کو عہدے سے کیوں فارغ کیا گیا ،گرین شرٹس کے نئے اندرونی راز سامنے آگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بارے وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بارے وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

مخصوس نشستوں کا کیس ، محفوظ فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟ اہم خبر

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی بلوں میں70فیصد اضافی چارجزوصول کیے جانے کا انکشاف‘بلوں میں صارفین کی استعمال شدہ بجلی کی قیمت صرف30فیصد ہوتی ہے، وائس آف امریکہ کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In