• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا

by ویب ڈیسک
جولائی 10, 2024
in کھیل
0
معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا
0
SHARES
110
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا۔ انہوں نے 2018ء میں امریکی شہریت چھوڑ کر روس کی شہریت اختیار کر لی تھی، جیف مونسن نے گزشتہ ماہ اسلام قبول کیا لیکن اس کا اعلان باضابطہ طور پر اب کیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ انہوں نے ماسکو میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو بھی وائرل ہے جس میں خوشی کے آنسوؤں کے ساتھ انہیں ایمان کی دولت سے مالامال ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جیف مونسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں مسلمان ظلم و جبر کا نشانہ بن رہے ہیں خاص طور پر غیر مسلم ممالک میں،یہ دیکھتے ہوئے مسلم امہ کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شاہین آفریدی کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب ،وہاب ریاض کو عہدے سے کیوں فارغ کیا گیا  ،گرین شرٹس کے نئے اندرونی راز سامنے آگئے

شاہین آفریدی کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب ،وہاب ریاض کو عہدے سے کیوں فارغ کیا گیا ،گرین شرٹس کے نئے اندرونی راز سامنے آگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بارے وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بارے وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

مخصوس نشستوں کا کیس ، محفوظ فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟ اہم خبر

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی بلوں میں70فیصد اضافی چارجزوصول کیے جانے کا انکشاف‘بلوں میں صارفین کی استعمال شدہ بجلی کی قیمت صرف30فیصد ہوتی ہے، وائس آف امریکہ کی رپورٹ 

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی کا ایک اور جھٹکا ، حکومت نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت پھر بڑھانےکی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In