• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی کا ایک اور جھٹکا ، حکومت نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت پھر بڑھانےکی منظوری دیدی

by ویب ڈیسک
جولائی 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 
0
SHARES
128
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کے لیے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8.04 روپے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی سے کمرشل صارفین کے فی یونٹ کی قیمت 77 روپے 15 پیسے تک پہنچ جائے گی۔ ذرائع کے مطابق زرعی صارفین کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 6 روپے 62 پیسے اضافہ منظور کیا گیا، جس کے بعد جولائی سے زرعی صارفین کا فی یونٹ ٹیرف 46 روپے 83 پیسے تک ہو جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل سروسز کے لیے بجلی کا فی یونٹ ٹیرف 6 روپے 98 پیسے بڑھانے کی منظوری دی گئی ہے، جولائی سے جنرل سروسز کے لیے فی یونٹ بجلی کا ٹیرف61 روپے 3 پیسے ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بلک صارفین کے لیے بجلی کے فی یونٹ ٹیرف میں 5 روپے 51 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی جس کے بعد جولائی سے بلک صارفین کا فی یونٹ ٹیرف 59 روپے 96 پیسے تک پہنچ جائے گا۔ اس کے علاوہ ذرائع کا کہنا ہے کہ صنعتی صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے نیپرا کو آگاہ کیا جاچکا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایجنسیوں کے معاملات میں کوئی ہاتھ نہیں ڈالنا چاہتا اس میں خطرہ ہے، خرم دستگیر

ایجنسیوں کے معاملات میں کوئی ہاتھ نہیں ڈالنا چاہتا اس میں خطرہ ہے، خرم دستگیر

عدلیہ کو پیغام ہے، آئی ایس آئی کے ایک نوٹیفکیشن کی مار ہے:سلمان اکرم راجہ

عدلیہ کو پیغام ہے، آئی ایس آئی کے ایک نوٹیفکیشن کی مار ہے:سلمان اکرم راجہ

فل کورٹ میٹنگ ،مخصوص نشستوں کا محفوظ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا دعویٰ

فل کورٹ میٹنگ ،مخصوص نشستوں کا محفوظ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا دعویٰ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

عمران کہتے تھے فون ٹیپنگ ہونا چاہئے، آج پی ٹی آئی غلط کہہ رہی ہے، رانا ثناءاللہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In