• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

فل کورٹ میٹنگ ،مخصوص نشستوں کا محفوظ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا دعویٰ

by ویب ڈیسک
جولائی 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
فل کورٹ میٹنگ ،مخصوص نشستوں کا محفوظ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا دعویٰ
0
SHARES
251
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مہر خان سے )مخصوص نشستوں کا محفوظ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا دعویٰ ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ایک ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایک مختصر حکم آنے کا امکان ہے، یہ سپریم کورٹ کی صوابدید ہے۔ ہمیں معلوم ہوا ہے کہ کچھ فل کورٹ میٹنگز ہوئی ہیں اور امید ہے کہ آج ہمیں فیصلہ مل جائے گا اور یہ فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا۔بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آئین میں یہ نہیں لکھا کہ پارلیمانی پارٹی ہونی چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایس آئی سی (سنّی اتحاد کونسل) کے ٹکٹ نہ ملنے کا سوال ہے، اس کا نامزدگی فارم سپریم کورٹ میں جمع ہو چکا ہے۔ انہوں نے اپنے نامزدگی فارم میں لکھا ہوا تھا کہ ایس آئی سی/پی ٹی آئی کا اتحاد ہے۔ یہ سرٹیفکیٹ ان کے پاس تھا اور انہوں نے یہ سرٹیفکیٹ دیا تھا کہ مجھے ایس آئی سی کا ہی نشان الاٹ کیا جائے، اس کے باوجود RO افسر نے انہیں نشان الاٹ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر یہ سیٹوں کا فیصلہ ہمارے حق میں نہیں آتا تو ہمارا حق ہے کہ ہم نظر ثانی کی درخواست دائر کریں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

عمران کہتے تھے فون ٹیپنگ ہونا چاہئے، آج پی ٹی آئی غلط کہہ رہی ہے، رانا ثناءاللہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت

9 مئی مقدمات: عبوری ضمانت اس کا حق نہیں جس نے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کی:عدالتی فیصلہ جاری

کچھ گھنٹے قبل کراچی میں ایمرجنسی لینڈ نگ کرنے والے طیارےمیں 2اسرائیلی شہریوں کی موجودگی کا انکشاف، وہ دونوں کون تھے ؟ معروف اسرائیلی اخبار کی رپورٹ سامنے آگئی

کچھ گھنٹے قبل کراچی میں ایمرجنسی لینڈ نگ کرنے والے طیارےمیں 2اسرائیلی شہریوں کی موجودگی کا انکشاف، وہ دونوں کون تھے ؟ معروف اسرائیلی اخبار کی رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا، اسٹیٹ بینک نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In