• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران کہتے تھے فون ٹیپنگ ہونا چاہئے، آج پی ٹی آئی غلط کہہ رہی ہے، رانا ثناءاللہ

by ویب ڈیسک
جولائی 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (رافعہ زاہد سے ) جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فون ٹیپنگ کے معاملے میں عمران خان بھی تو یہی کہتے تھے کہ ایسا ہونا چاہئے پھر آج کیسے پی ٹی آئی والے اس کو غلط کہہ رہے ہیں،میری نظر میں تو بہتر یہ ہے کہ یہ سب کچھ لیگل کور میں ہو اور جو کرے پھر وہ اس کی ذمہ داری بھی قبول کرے۔
مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ فون ٹیپنگ کی جو اجازت دی گئی ہے اس میں یہی لکھا گیا ہے کہ نیشنل سیکورٹی کی تحفظ کے لئے کوئی بھی ادارہ جو ہے وہ گفتگو کو سن سکتا ہے ،عمران خان بھی تو یہی کہتے تھے کہ ایسا ہونا چاہئے پھر آج کیسے پی ٹی آئی والے اس کو غلط کہہ رہے ہیں ۔
اس بارے میں میری ذاتی رائے یہ ہے کہ بجائے اس کہ کہ یہ چیزیں جو ہیں اگر بلااجازت ہورہی تھیں اور پھر پتہ بھی نہیں چلتا کہ کس نے یہ ٹیپ کیا جو لیک ہوگئی ہے لیکن اب اگر کوئی اس کی ٹیپ کی ذمہ داری لیتا ہے تو وہ واضح بھی کرے گا کہ اس آڈیوکو ٹیپ کرنے کا اس کا مقصد یہ تھا پھر عدالت کا کام ہے اس مقصد کو دیکھنا ۔میری نظر میں تو بہتر یہ ہے کہ یہ سب کچھ لیگل کور میں ہو اور جو کرے پھر وہ اس کی ذمہ داری بھی قبول کرے۔ اگر ریاست کو کسی پر شک ہوتا ہے کہ وہ ایسے کسی جرم کا مرتکب ہورہاہے جس سے قومی سلامتی کو خطرہ ہوسکتا ہے تو وہ اپنا اختیار استعمال کرسکتا ہے ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف کا پاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے زرعی آمدنی پر 45 فیصد ٹیکس لگانے کا مطالبہ

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت

9 مئی مقدمات: عبوری ضمانت اس کا حق نہیں جس نے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کی:عدالتی فیصلہ جاری

کچھ گھنٹے قبل کراچی میں ایمرجنسی لینڈ نگ کرنے والے طیارےمیں 2اسرائیلی شہریوں کی موجودگی کا انکشاف، وہ دونوں کون تھے ؟ معروف اسرائیلی اخبار کی رپورٹ سامنے آگئی

کچھ گھنٹے قبل کراچی میں ایمرجنسی لینڈ نگ کرنے والے طیارےمیں 2اسرائیلی شہریوں کی موجودگی کا انکشاف، وہ دونوں کون تھے ؟ معروف اسرائیلی اخبار کی رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا، اسٹیٹ بینک نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

بڑا دن ، بڑا فیصلہ ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In