• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بڑا دن ، بڑا فیصلہ ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری

by ویب ڈیسک
جولائی 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف
0
SHARES
245
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ کل صبح 9 بجے سپریم کورٹ میں سنایا جائےگا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ مخصوص نشستوں کا مختصر حکم نامہ سنائیں گے۔ اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی گئی ہے۔ 9 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا تھا کہ فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے اور فیصلہ کب سنایا جائےگا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔
اس حوالے سے کل اور آج فل کورٹ کا اجلاس ہوا تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں فل کورٹ بینچ میں شامل تمام ججز نے شرکت کی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
3رکنی ریگولر بینچ کے 9بجے فیصلہ سنائے جانے کے اعلان میں تبدیلی،اب فُل کورٹ بینچ 12بجے فیصلہ سنائے گا

3رکنی ریگولر بینچ کے 9بجے فیصلہ سنائے جانے کے اعلان میں تبدیلی،اب فُل کورٹ بینچ 12بجے فیصلہ سنائے گا

عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائے گی، مفتی سعید

عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر اور حتمی مانی جائے گی، مفتی سعید

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

نیپرا کی بجلی کے گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری

مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی سے سنگین ٹیکنیکل غلطی سرزد، سپریم کورٹ پاس اب 2ہی آپشن ، فیصلہ کیا آئے گا، طارق فضل چوہدری کا بڑا انکشاف

مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی سے سنگین ٹیکنیکل غلطی سرزد، سپریم کورٹ پاس اب 2ہی آپشن ، فیصلہ کیا آئے گا، طارق فضل چوہدری کا بڑا انکشاف

عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست

عدت نکاح کیس کی سماعت جاری، مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In