• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیپرا کی بجلی کے گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری

by ویب ڈیسک
جولائی 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 
0
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نیپراکی جانب سے بجلی کےگھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری دے دی گئی ہے۔ گھریلو صارفین کےعلاوہ دیگر صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ بھی منظور کیا گیا ہے۔ نیپرا نے یکم جولائی 2024 سے فکسڈ چارجز لگانے اور اضافےکی منظوری دی ہے، بجلی کے گھریلو صارفین پر پہلے فکسڈ چارجز عائد نہیں تھے، فکسڈ چارجز قیمت کا حصہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پرگھریلو صارفین کے لیے 200 روپے فکسڈ چارجز عائد ہوں گے جبکہ ماہانہ 401 سے500 یونٹ بجلی کے استعمال پر400 روپے فکسڈ چارجز ہوں گے۔ ماہانہ 501 سے 600 یونٹ استعمال پر 600 روپے جبکہ ماہانہ 601 سے 700 یونٹ استعمال پر فکسڈ چارجز 800 روپے لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔ ماہانہ 700 یونٹ سے زیادہ استعمال پر ایک ہزار روپے فکسڈ چارجز عائد ہوں گے۔ نیپرا نے صنعتی صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز 184 فیصد بڑھانے کی بھی منظوری دی ہے، صنعتی صارفین کےلیے ماہانہ فکسڈ چارجز 440 سے بڑھ کر 1250 روپے ہوجائیں گے۔
بجلی کےکمرشل صارفین کےلیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں150 فیصد اضافہ منظور کیا گیا ہے، کمرشل صارفین کے لیے فکسڈ چارجز 500 سےبڑھ کر 1250 روپے ہوجائیں گے۔
زرعی ٹیوب ویلز صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 100 فیصد اضافہ منظور کیا گیا ہے، ان صارفین کے لیے فکسڈ چارجز 200 سے بڑھ کر 400 روپےہو جائیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی سے سنگین ٹیکنیکل غلطی سرزد، سپریم کورٹ پاس اب 2ہی آپشن ، فیصلہ کیا آئے گا، طارق فضل چوہدری کا بڑا انکشاف

مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی سے سنگین ٹیکنیکل غلطی سرزد، سپریم کورٹ پاس اب 2ہی آپشن ، فیصلہ کیا آئے گا، طارق فضل چوہدری کا بڑا انکشاف

عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست

عدت نکاح کیس کی سماعت جاری، مرکزی اپیلوں پر فیصلہ کرنے کا آج آخری روز

ریلیف SICمانگنے گئی تھی ، سپریم کورٹ نے PTIکو دیدیا ، وزیر قانون نے سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی قرار دیدیا

ریلیف SICمانگنے گئی تھی ، سپریم کورٹ نے PTIکو دیدیا ، وزیر قانون نے سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی قرار دیدیا

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان، نمبر گیم انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان، نمبر گیم انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا

مخصوص نشستوں کا معاملہ، چیف جسٹس سمیت کس کس جج نے فیصلے کی مخالفت کی ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ میں کیا لکھا؟

مخصوص نشستوں کا معاملہ، چیف جسٹس سمیت کس کس جج نے فیصلے کی مخالفت کی ، جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ میں کیا لکھا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In