• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، ذمہ دار سامنے آگئے ، کارروائی کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
جولائی 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، ذمہ دار سامنے آگئے ، کارروائی کا مطالبہ
0
SHARES
557
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) تحقیقاتی اداروں نے بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت دیگر اداروں نے بھی اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو ارسال کردی۔
لیسکو ذرائع کا بتانا ہے کہ پروریٹا سسٹم کے تحت بلوں میں 200 سے اوپر یونٹس ڈالنے کی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوادی گئی ہے۔
لیسکو ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں کی رپورٹ میں وزارت توانائی کے حکام کو اوور بلنگ کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے اور اس میں وزارت توانائی کے حکام کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ رپورٹ کی مطابق وزارت توانائی نے نوٹیفکیشن کے ذریعے ڈسکوز میں پروریٹا سسٹم لاگو کروایا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
محسن نقوی کی کرکٹ سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد ایک اور اہم شخصیت عہدے سے فارغ

محسن نقوی کی کرکٹ سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد ایک اور اہم شخصیت عہدے سے فارغ

معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا

معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا

شاہین آفریدی کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب ،وہاب ریاض کو عہدے سے کیوں فارغ کیا گیا  ،گرین شرٹس کے نئے اندرونی راز سامنے آگئے

شاہین آفریدی کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب ،وہاب ریاض کو عہدے سے کیوں فارغ کیا گیا ،گرین شرٹس کے نئے اندرونی راز سامنے آگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بارے وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بارے وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

مخصوس نشستوں کا کیس ، محفوظ فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟ اہم خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In