• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

افسوسناک حادثہ ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 10افراد جاں بحق

by ویب ڈیسک
جولائی 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
افسوسناک حادثہ ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 10افراد جاں بحق
0
SHARES
510
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرآباد(نیوز ڈیسک ) وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔ انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب کا کہنا ہے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں تاہم بارش کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دریائے نیلم میں گرنے والی جیپ میں سوار 10 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، ذمہ دار سامنے آگئے ، کارروائی کا مطالبہ

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، ذمہ دار سامنے آگئے ، کارروائی کا مطالبہ

محسن نقوی کی کرکٹ سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد ایک اور اہم شخصیت عہدے سے فارغ

محسن نقوی کی کرکٹ سرجری، وہاب اور رزاق کے بعد ایک اور اہم شخصیت عہدے سے فارغ

معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا

معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا

شاہین آفریدی کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب ،وہاب ریاض کو عہدے سے کیوں فارغ کیا گیا  ،گرین شرٹس کے نئے اندرونی راز سامنے آگئے

شاہین آفریدی کا مینجمنٹ سے رویہ نامناسب ،وہاب ریاض کو عہدے سے کیوں فارغ کیا گیا ،گرین شرٹس کے نئے اندرونی راز سامنے آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In