• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شمالی وزیرستان میں آپریشن، راولپنڈی کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید

by ویب ڈیسک
جولائی 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
شمالی وزیرستان میں آپریشن، راولپنڈی کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید
0
SHARES
148
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نیوز ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد جام شہادت نوش کر گئے، کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کا تعلق راولپنڈی سے ہے، انہوں نے اکتوبر 2020ء میں پاکستان آرمی کی این ایل آئی رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا، 24 سالہ کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد نے 4 سال تک دفاع وطن کا مقدس فارائض سرانجام دیئے۔
کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کے سوگواران میں والد، والدہ، بھائی اور 4 بہنیں شامل ہیں۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقے سے دہشت گرد عناصر کے خاتمے کے لیے فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے پرعزم ہیں۔

Tags: کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آٹھ ہزار پنشن ، 13ہزار بل ، بزرگ اماں جی اس سے زیادہ نہ بول سکیں کہ’’ حکمران بس اپنے خزانے بھر رہے ہیں ‘‘ اور آبدیدہ ہو گئیں 

آٹھ ہزار پنشن ، 13ہزار بل ، بزرگ اماں جی اس سے زیادہ نہ بول سکیں کہ’’ حکمران بس اپنے خزانے بھر رہے ہیں ‘‘ اور آبدیدہ ہو گئیں 

بھارت نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی ، فیچرز انتہائی حیران کن

بھارت نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی ، فیچرز انتہائی حیران کن

پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟

لاہور : میٹرک کے نتائج کا اعلان ، نمبر کم آنے پر طالبعلم کی خود سوزی

حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟

حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

آج سے 16 جولائی کے دوران ملک میں کہاں کہاں خوب برکھا برسے گی ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In