• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور : میٹرک کے نتائج کا اعلان ، نمبر کم آنے پر طالبعلم کی خود سوزی

by ویب ڈیسک
جولائی 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟
0
SHARES
143
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک ) میٹرک کے طالبعلم نے کم نمبر آنے پر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق 15 سالہ ارسلان کی خودکشی کا واقعہ لاہور کے سرحدی گاؤں پڈانہ میں پیش آیا۔پولیس نے بتایاکہ طالب علم میٹرک کے امتحان میں کم نمبر آنے پر دلبرداشتہ تھا اور ارسلان نے پانی کی ٹنکی سے چھلانگ لگا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اور فارنزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی شروع کر دی۔ خیال رہے کہ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کی جانب سے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جن میں لاہور بورڈ بھی شامل ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟

حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

آج سے 16 جولائی کے دوران ملک میں کہاں کہاں خوب برکھا برسے گی ؟ 

افسوسناک حادثہ ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 10افراد جاں بحق

افسوسناک حادثہ ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 10افراد جاں بحق

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، ذمہ دار سامنے آگئے ، کارروائی کا مطالبہ

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، ذمہ دار سامنے آگئے ، کارروائی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In