اسلام آ(نیوز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی چینل کے ایک رپورٹر اور بزرگ خاتون کی انتہائی مختصر مگر دل کو کاٹ کر رکھ دینے والی ویڈیو وائرل ہے جس میں رپورٹر اماں جی سے سوالا ت پوچھنے کی کوشش کرتا ہے تاہم وہ آبدیدہ ہوجاتی ہیں اور کچھ بول نہیں پاتیں ، بزرگ خاتون بمشکل بس اتنا بول پائیں کہ حکمران اپنے خزانے بھر رہے ہیں ۔ رپورٹر نے اس حوالے سے بتایا کہ اماں جی کی 8ہزار پنشن ہے اور13ہزار بل آگیا ہے ۔ مزید ویڈیو ملاحظہ کیجئے :
اللہ اکبر، الفاظ ختم، اللہ ماں جی کی مشکلات آسان کرے۔۔۔!!! ????pic.twitter.com/owdiQ4FQLT
— Mughees Ali (@mugheesali81) July 9, 2024





