• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی

بھارت نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی ، فیچرز انتہائی حیران کن

by ویب ڈیسک
جولائی 9, 2024
in ٹیکنالوجی
0
بھارت نے دنیا کی پہلی سی این جی بائیک متعارف کرادی ، فیچرز انتہائی حیران کن
0
SHARES
139
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہمسایہ ملک بھارت میں دنیا کی پہلی سی این جی موٹربائیک لانچ کی گئی ہے۔ فریڈم 125 نامی اس بائیک کو مقامی آٹو کمپنی نے تیار کیا ہے۔بھارتی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق جہاں عام بائیک میں پیٹرول کا خرچہ 2 روپے 25 پیسے فی کلومیٹر آتا ہے وہیں اس سی این جی موٹر بائیک کی مدد سے یہ خرچہ 1 روپیہ فی کلومیٹر رہ جائے گا۔
بائیک کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سی این جی بائیک متعارف کرانے کا مقصد ایک طرف فیول کی بچت دوسری طرف ماحول کو آلودہ ہونے سے بچانا ہے۔
فیچرز کی بات کریں تو کمپنی نے اس بائیک کو مضبوط فیچرز کے ساتھ تیار کیا ہے۔ موٹر سائیکل میں آرام کا خیال رکھا گیا ہے اور سیٹ سیگمنٹ میں سب سے لمبی ہے۔ اس کے علاوہ اسٹائلنگ پر توجہ دی گئی ہے۔
جدید ٹیکنالوجی کی پیکیجنگ بھی دی گئی ہے اور مضبوط ٹریلس فریم اور منسلک مونوشاک دیا گیا ہے۔ کمپنی نے موٹر سائیکل میں ایل ای ڈی ہیڈ لیمپس دیے ہیں جو کہ موجودہ وقت میں سب سے زیادہ مقبول فیچرز میں سے ایک ہے۔
قیمت کی بات کریں تو اس کی قیمت لگ بھگ 95 ہزار بھارتی روپے سے شروع ہوتی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟

لاہور : میٹرک کے نتائج کا اعلان ، نمبر کم آنے پر طالبعلم کی خود سوزی

حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟

حجاب پہننے والی دنیا کی پہلی مس اے آئی کون ہے؟

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

آج سے 16 جولائی کے دوران ملک میں کہاں کہاں خوب برکھا برسے گی ؟ 

افسوسناک حادثہ ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 10افراد جاں بحق

افسوسناک حادثہ ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 10افراد جاں بحق

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

عمران خان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد، کیس سے الگ ہونے کی استدعا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In