• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملتان، اندھے قتل کا معمہ حل، دوست ہی دوست کا قاتل نکلا، وجہ بھی سامنے آگئی

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟
0
SHARES
933
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان (نیوز ڈیسک ) تھانہ شاہ شمس کی حدود میں اندھے قتل کا معمہ پولیس نےحل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او صادق ڈوگر نے انکشاف کیا کہ دوست نےلڑکی کی خاطردوست کو قتل کردیا، مقتول اور قاتل ایک ہی لڑکی کوپسند کرتےتھے،علی رضا نے مقتول سیف المشوق کوسر میں راڈ مارکرقتل کیا، علی رضا کے ساتھ اس کا سہولت کار بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان نے قتل کے بعد لاش کوجلاکر ورکشاپ میں دفن کردیا،ملزم کے موبائل سے قتل کےواقعےکی ویڈیو بھی برآمد کر لی گئی ہے ، ملزم ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری کے28 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شہباز کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی

شہباز کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا

الیکشن والے وعدے وفا نہیں ہو سکتے ؟200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائی کا بیان آگیا

الیکشن والے وعدے وفا نہیں ہو سکتے ؟200 یونٹ تک مفت بجلی دینا ممکن نہیں، وفاقی وزیر توانائی کا بیان آگیا

شمالی وزیرستان میں آپریشن، راولپنڈی کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید

شمالی وزیرستان میں آپریشن، راولپنڈی کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید

آٹھ ہزار پنشن ، 13ہزار بل ، بزرگ اماں جی اس سے زیادہ نہ بول سکیں کہ’’ حکمران بس اپنے خزانے بھر رہے ہیں ‘‘ اور آبدیدہ ہو گئیں 

آٹھ ہزار پنشن ، 13ہزار بل ، بزرگ اماں جی اس سے زیادہ نہ بول سکیں کہ’’ حکمران بس اپنے خزانے بھر رہے ہیں ‘‘ اور آبدیدہ ہو گئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In