• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومتی ٹیکسز کا شاخسانہ ،دودھ کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حکومتی ٹیکسز کا شاخسانہ ،دودھ کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچنے کا خدشہ
0
SHARES
97
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ڈیری کیٹل فارمرزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے لگائے گئے ٹیکسوں کو مسترد کرتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیری کیٹل فارمرزایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ حکومت نے جانوروں کی فیڈ اور خام مال پر ٹیکس لگایا،ہمیں شدید مشکلات کا سامنا ہے، موجودہ ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں۔
ٹیکس سے انڈے، دودھ اور گوشت میں اضافہ ہو جائے گا،پاکستان میں دودھ کی پیداوار کی قلت ہےمزید ٹیکس سے شعبے کو مزیدنقصان ہوگا۔
ڈیری کیٹل فارمرزایسوسی ایشن کے چیف آرگنائزر شہبازرسول وڑائچ نے مزید کہا کہ اگر ٹیکس کم نہ کیا گیا تو عام عوام کو دودھ 300روپے فی کلو ملے گا،جو فارمرز خالص دودھ نہیں بیچ رہا اس کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ؟ گیری کرسٹن /محسن نقوی ملاقات بعد اہم خبر سامنے آگئی

قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ؟ گیری کرسٹن /محسن نقوی ملاقات بعد اہم خبر سامنے آگئی

پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟

ملتان، اندھے قتل کا معمہ حل، دوست ہی دوست کا قاتل نکلا، وجہ بھی سامنے آگئی

شہباز کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی

شہباز کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In