• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
0
SHARES
204
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں فل بینچ کیس کی سماعت کرے گا تاہم جسٹس طارق محمود جہانگیری فل کورٹ کا حصہ نہیں ہونگے۔
دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کرکام کرنا چاہیے، عدلیہ کواپنا کام کرنے دیا جائے اور ہم عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں، اگر یہ معاملہ یہاں نہ رکا تو ہم اسلام آباد میں کانفرنس بلائیں گے۔
ووائس چیئرمین اسلام آباد بار کونسل علیم عباسی نے کہا کہ جب جب عدلیہ کی آزادی پر حرف آیا ہے ہم کھڑے رہے ہیں، جج پہلے وکیل ہوتا ہے پھر جج بنتا ہے، ہمیں کسی سیاسی جماعت سے کوئی امید نہیں ہے، جب پارلیمنٹ پر قدغن لگی ہم نے آواز بلند کی، عدلیہ کو کام کرنے دیجیے، عدالتیں فیصلے کرتی ہیں ،صحیح کرتی ہیں، غلط بھی کرتی ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بحالی سے انکار، حیرت انگیز وجہ بھی بتا دی

حکومت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بحالی سے انکار، حیرت انگیز وجہ بھی بتا دی

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

روشن گھرانہ اسکیم کے تحت عوام کو سولر پینلز کیلئے قرضہ دینے کا فیصلہ ،ماہانہ آسان قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

گرمی میں بجلی کا زیادہ استعمال پروٹیکٹڈ صارفین کی کمی کا باعث، پرو ڈیٹا سسٹم کی 30 دن کی بلنگ کی وجہ سے صارفین کو فائدہ ہوا: لیسکو ،آئیسکو

حکومتی ٹیکسز کا شاخسانہ ،دودھ کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

حکومتی ٹیکسز کا شاخسانہ ،دودھ کی فی کلو قیمت 300 روپے تک پہنچنے کا خدشہ

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In