• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ورلڈکپ فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟جانیں 

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2024
in تازہ ترین, کھیل
0
ورلڈکپ فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟جانیں 
0
SHARES
629
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم کیلئے بھارتی بورڈ کی انعامی رقم کی تقسیم سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ بھارتی روپے کا اعلان کیا تھا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جے شاہ کی اعلان کردہ انعامی رقم 125 کروڑ بھارتی روپے 42 اراکین میں تقسیم کی جائے گی، بھارتی اسکواڈ میں 15 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف، ریزروز اور دیگر 42 افراد شامل تھے ۔
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انعامی رقم تمام افراد میں تقسیم کی جا رہی ہے تاہم انعامی رقم میں سے ہر کسی کو اس کے رول کے مطابق حصہ دیا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق 15 رکنی اسکواڈ کو یکساں طور پر 5، 5 کروڑ روپے دیے جائیں گے، ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کو بھی 5 کروڑ روپے ملیں گے جب کہ سپورٹ اسٹاف کے اراکین کو ڈھائی ڈھائی کروڑ روپے دیے جائیں گے۔
انعامی رقم سے سلیکشن کمیٹی کے اراکین کو ایک ایک کروڑ روپے ملیں گے، ایک فزیو تھراپسٹ، 3 تھرو ڈاؤن اسپیشلسٹ، 2 مساجر اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کو 2، 2 کروڑ روپے ملیں گے جب کہ 4 ریزروکھلاڑیوں کو بھی ایک ایک کروڑ روپے مل رہے ہیں۔
انعامی رقم کی تقسیم کے حوالے سے تمام کرکٹرز کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، گیری کرسٹن محسن نقوی سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے، کیا ہونے والا ہے ؟

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، گیری کرسٹن محسن نقوی سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے، کیا ہونے والا ہے ؟

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا، شہید کے اہل خانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ ادا ئیگی اور ملزمان خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا، شہید کے اہل خانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ ادا ئیگی اور ملزمان خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In