• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

by ویب ڈیسک
جولائی 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں ، گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ جاری کر دیا ، مراسلے کے مطابق صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فوج کوسول انتظامیہ کی مدد کیلئے تعینات کیا جا رہا ہے، پاک فوج کی تعیناتی آئین کےآرٹیکل 245 کے تحت کی گئی ہے۔
دوسری جانب محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات سے متعلق وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں محرم الحرام کےدوران عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں مجالس اورجلوسوں کے سکیورٹی پلان کا بھی جائزہ لیا جائے گا، آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی محرم الحرام کے سکیورٹی پلان کے بارے بریفنگ دیں گے۔

Tags: 10 MuharramMuharramYom e Ashoorمحرم الحرامیوم عاشور
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ورلڈکپ فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟جانیں 

ورلڈکپ فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟جانیں 

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، گیری کرسٹن محسن نقوی سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے، کیا ہونے والا ہے ؟

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، گیری کرسٹن محسن نقوی سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے، کیا ہونے والا ہے ؟

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع ناکرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا، شہید کے اہل خانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ ادا ئیگی اور ملزمان خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا، شہید کے اہل خانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ ادا ئیگی اور ملزمان خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In