• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم‘‘ کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ ، دستاویزات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
جولائی 7, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات
0
SHARES
728
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم”کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں.
دستاویزات کے مطابق نئے بلنگ سسٹم کی لانچ سے دس ڈسکوز کے3 لاکھ 26 ہزار 350 صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل گئے۔
وزارت توانائی کے حکم پرڈسکوز نےپروریٹا بلنگ سسٹم شروع کیا،نئے سسٹم کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو ایوریج بل بھیجے گئے،سافٹ ویئر نے بلنگ سائیکل کے 30 دن پورے کرنے کیلئے اضافی یونٹس چارج کئے۔
بلز میں اضافی یونٹس چارج ہونے سے 3 لاکھ 26 ہزار 350 پر وٹیکٹڈ صارفین کو دگنے بل ادا کرنے پڑے۔
دستاویزات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 66 ہزار چار سو سینتالیس صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل گئے۔
گیپکو کے 63 ہزار دو سو پینسٹھ، میپکو کے 62 ہزار سات سو پینسٹھ صارف متاثر ہوئے، لیسکو کے 49 ہزار،سات سو تریپن صارف پروٹیکٹڈ کیٹگری سے باہر ہوگئے۔
فیسکو کے 27 ہزار،چھ سو چون،حیسکو کے 26 ہزار آٹھ سو صارف متاثر ہوئے ، ٹیسکو کے 11 ہزار چھ سو اکتیس، سیپکو کے 11ہزار ایک سو انتیس صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے باہر ہوگئے۔
کیسکو کے 6 ہزار ہارہ،آئیسکو کے 8 سو ستائیس صارفین پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل گئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سائفر کیس : عمران خان / شاہ محمود کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری

شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا، وجہ کیا بنی ؟ 

جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، اپنے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ کب لڑیں گے ؟ 

جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، اپنے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ کب لڑیں گے ؟ 

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

ٹیکس آمدن میں اضافہ نہ ہوا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا: وزیر خزانہ

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

ورلڈکپ فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟جانیں 

ورلڈکپ فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In