• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیرون ممالک بھیک مانگنے جانے والے پاکستانی بھکاریوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بیرون ممالک بھیک مانگنے جانے والے پاکستانی بھکاریوں کے پاسپورٹس بلاک کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
125
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے 2 ہزار سے زائد بھکاریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ 7 سال کے لیے بلاک کیے جائیں گے۔
ڈان نیوز کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے جانے والے ملک کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جن کی وجہ سے ان کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لوگوں کو بھیک مانگنے کے لیے بیرونی ممالک بھیجنے والے ایجنٹوں کے پاسپورٹ بھی بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، زیادہ تر بھکاری سعودی عرب، ایران اور عراق عمرے اور مزارات کی زیارت کے لیے جاتے ہیں۔
ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ بیرونی ممالک میں بھیک کی غرض سے جانے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کی جانب سے ایک مربوط پالیسی آخری مراحل میں ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

بجلی کےبلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والوں کی شامت آگئی

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم‘‘ کے نفاذ سے لاکھوں صارفین کو اوور بلنگ ، دستاویزات سامنے آگئیں 

سائفر کیس : عمران خان / شاہ محمود کی بریت کا مختصر فیصلہ جاری

شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا، وجہ کیا بنی ؟ 

جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، اپنے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ کب لڑیں گے ؟ 

جان سینا کا ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، اپنے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ کب لڑیں گے ؟ 

دوہری شہریت کے حامل متوقع وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ماہانہ تنخواہ 3کروڑ روپے ، ہوشربا تفصیلات سن کر پاکستانی ہکا بکا

ٹیکس آمدن میں اضافہ نہ ہوا تو یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام نہیں ہوگا: وزیر خزانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In