• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پورے خطے میں پاکستان میں بجلی سب سے مہنگی ، بجلی کے بل میں کون کون سے ٹیکس شامل ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

by ویب ڈیسک
جولائی 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات
0
SHARES
101
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی کے بلوں میں لگنے والے ٹیکسوں کی تفصیلات بتادیں۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت ہونے والی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کے اجلاس میں ممبران کو آگاہ کیا کہ بجلی صارف 8 روپے فی یونٹ ٹیکس دیتا ہے، ایف بی آر نے پاور سیکٹر کو ٹیکس کلیکشن ایجنٹ بنا دیا ہے۔
اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کی ہر چیز ڈالر سے جڑی ہوئی ہے، روپے کی بے قدری ادائیگیوں کو اوپر لے جاتی ہے، بجلی کی طلب میں ساڑھے 8 فیصد کمی ہو چکی ہے۔
وفاقی وزیر نے بتایا کہ بجلی ترسیل کے مسائل سے سستی بجلی لوڈ سینٹرز تک لانے کے مسائل ہیں، ترسیلی مسائل کے باعث سستی کی بجائے مہنگی بجلی استعمال کرنی پڑتی ہے۔
اس دوران قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری پاور ڈویژن نے بتایا کہ بجلی بلوں میں متعدد ٹیکسز شامل ہیں جن میں جی ایس ٹی، انکم ٹیکس، ایڈوانس انکم ٹیکس، ایکسٹرا سیلز ٹیکس اور الیکٹری سٹی ڈیوٹی سمیت ٹی وی فیس بھی شامل ہے۔
اس پر محسن عزیز نے کہا کہ بجلی کی قیمت نےغریب آدمی کی زندگی مشکل کردی ہے، غریب بجلی استعمال کرے تب بھی مرتا ہے نہ کرے تب بھی، مہنگی بجلی سے صنعتیں بند ہو رہی ہیں، مہنگی بجلی سے مڈل کلاس بھی تنگ ہے، خطے میں بجلی پاکستان میں سب سے مہنگی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان، فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی بڑھے گی ؟

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

سپریم کورٹ فیصلے بعد دلچسپ نمبر گیم ، قومی اسمبلی میں ن لیگ کی108،پیپلز پارٹی کی 68 نشستیں رہ جائیں گی، اپوزیشن ارکان کی تعداد کیا ہوگی ؟ جانیں 

پاکستان میں کرپشن کا ایک اور ہوشربا سکینڈل ، کروڑوں روپے مالیت کی 173ایکڑ سرکاری زمین 19 لاکھ میں فروخت کر دی گئی

پاکستان میں کرپشن کا ایک اور ہوشربا سکینڈل ، کروڑوں روپے مالیت کی 173ایکڑ سرکاری زمین 19 لاکھ میں فروخت کر دی گئی

سولر پینل کے استعمال پر ٹیکس لگانے کی خبریں ، حکومت کا موقف سامنے آگیا

عوام کو مفت سولر پینل کی فراہمی کب سے شروع ہو گی؟ تاریخ سامنے آگئی

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

اب حکومت میں آنے کا فائدہ نہیں ، عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ ،3شرائط رکھ دیں ، چیف جسٹس بارے بڑا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In