• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سولر پینلز، بیٹریوں اور انورٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی

by ویب ڈیسک
جولائی 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان
0
SHARES
3.7k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان نے کہا ہے کہ بجٹ میں سولر پینلز پر کوئی ٹیکسز نہیں لگائے جس کی وجہ سے فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے پر آگئی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ سولر پینلز کے علاوہ لیتھیم بیٹریوں کی قیمت بھی عالمی سطح پر ایک ماہ میں 10 فیصد کم ہوئی ہے جبکہ انورٹر پر ٹیکس نہ لگنے کی وجہ سے اس کی قیمت میں بھی 10 فیصد کی کمی آئی ہے۔
دوسری جانب پنجاب میں عوام کو مفت سولر پینل کی فراہمی 14 اگست سے شروع ہو گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم آزادی سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے۔
200 سے زائد اور 500 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام کو سولر پینل 10 فی صد معاوضہ کی ادائیگی پر ملیں گے،500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام کو سولر پینل کی فراہمی کی 90 فی صد رقم پنجاب حکومت ادا کرے گی اور بلا سود ادائیگی پانچ سال میں سولر پینل کی فراہمی بینکوں کے ذریعے ہو گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومتی کرسی کانٹوں کی سیج،سابق امریکی صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ، دنیا کے وہ بڑے لیڈرز ، صدر اور وزرائے اعظم، قتل یا قاتلانہ حملہ جن کا مقدر بنا ، رافعہ زاہد کی سنسنی خیز رپورٹ 

حکومتی کرسی کانٹوں کی سیج،سابق امریکی صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ ، دنیا کے وہ بڑے لیڈرز ، صدر اور وزرائے اعظم، قتل یا قاتلانہ حملہ جن کا مقدر بنا ، رافعہ زاہد کی سنسنی خیز رپورٹ 

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی خبر سے د نیا بھر میں سنسنی مگر کیا آپ جانتے ہیں بھارت کے وہ کون سے وزرائے اعظم ہیں جن پر قاتلانہ حملے کیے گئے ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی خبر سے د نیا بھر میں سنسنی مگر کیا آپ جانتے ہیں بھارت کے وہ کون سے وزرائے اعظم ہیں جن پر قاتلانہ حملے کیے گئے ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات ؟ پاکستان اسٹاک تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In