• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی صدر جوبائیڈن خطرناک بیماری میں مبتلا ، تمام مصروفیات ترک کر دیں 

by ویب ڈیسک
جولائی 18, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
امریکی صدر جوبائیڈن خطرناک بیماری میں مبتلا ، تمام مصروفیات ترک کر دیں 
0
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکی صدر جوبائیڈن خطرناک بیماری میں مبتلا ، تمام مصروفیات ترک کر دیں ۔۔ امریکی میڈیا کے مطابق 81 سالہ صدر جو بائیڈن کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دیں۔
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں اور انہیں کورونا ویکسین لگادی گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جوبائیڈن خود ساختہ آئسولیشن میں اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔
بائیڈن لاس ویگاس میں انتخا بی مہم پر تھے جب اعلان کیا گیا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، تاہم وہ خطاب نہ کر سکے۔ واضح رہے کہ بائیڈن کا کووڈ ٹیسٹ ایسے وقت مثبت آیا ہے جب ان کی دوبارہ صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی خطرے میں پڑگئی ہے ۔
پارٹی رہنماؤں کی بڑھتی مخالفت کے سبب ڈیموکریٹ پارٹی نے جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی ہے جبکہ دوتہائی ڈیموکریٹس چاہتے ہیں کہ بائیڈن دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بنیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

آج ملک میں کہاں کہاں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

موجودہ حکومت کے بس 18ماہ باقی ؟ معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ کی شہباز حکومت اور عمران خان بارے بڑی پیش گوئی

موجودہ حکومت کے بس 18ماہ باقی ؟ معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ کی شہباز حکومت اور عمران خان بارے بڑی پیش گوئی

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران کی حکمت عملی ، مبینہ طور پر سپریم کورٹ میں علیحدہ علیحدہ رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

صدر منتخب ہوا تو سعودی عرب کی ہمیشہ حفاظت کروں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

صدر منتخب ہوا تو سعودی عرب کی ہمیشہ حفاظت کروں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس مقبول کی بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت، وجہ بھی بتا دی

جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس مقبول کی بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت، وجہ بھی بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In