• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آج ملک میں کہاں کہاں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

by ویب ڈیسک
جولائی 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا
0
SHARES
702
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پنجاب، شمالی بلوچستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ گجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔
گجرات میں بارش کے باعث گیپکو کے کئی فیڈر متاثر ہو گئے جس سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے جبکہ جہلم شہر اور گردو نواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی بارش اور تیز ہوا سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ حافظ آباد شہر اور گردونواح میں بھی شدید بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے جبکہ بھبمر میں بھی شدید حبس کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بلوچستان کے علاقے شیرانی، دہانا سر اور ژوب میں موسلادھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال ہے۔
دہانا سر میں رات گئے لینڈسلائڈنگ بھی ہوئی، سیلابی صورتحال کے باعث ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ دہانا سر کے مقام پر آمدورفت کے لیے بند ہے جس کے باعث بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کا امکان ہے، موسلا دھار بارش سے خیبرپختونخوا، مری، گلیات، کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش کی توقع ہے، کراچی میں ممکنہ بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ شدت 42 ڈگری تک محسوس کیے جانے کا امکان ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
موجودہ حکومت کے بس 18ماہ باقی ؟ معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ کی شہباز حکومت اور عمران خان بارے بڑی پیش گوئی

موجودہ حکومت کے بس 18ماہ باقی ؟ معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ کی شہباز حکومت اور عمران خان بارے بڑی پیش گوئی

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران کی حکمت عملی ، مبینہ طور پر سپریم کورٹ میں علیحدہ علیحدہ رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

صدر منتخب ہوا تو سعودی عرب کی ہمیشہ حفاظت کروں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

صدر منتخب ہوا تو سعودی عرب کی ہمیشہ حفاظت کروں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس مقبول کی بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت، وجہ بھی بتا دی

جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس مقبول کی بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت، وجہ بھی بتا دی

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات ،ایف بی آر نے 65 ارب روپےکے ریفنڈز جاری کردیے، تفصیلات جانیں 

800 ارب روپے کا فراڈ پکڑا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In