• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال انتقال کر گئے

by ویب ڈیسک
اگست 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال انتقال کر گئے
0
SHARES
529
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی تھے، رانا افضال حسین مرحوم رکن قومی اسمبلی رانا عتیق انور کے والد تھے۔
خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ رانا افضال حسین کی میت آبائی گاؤں ننگل کس والا مریدکے نارووال روڈ پہنچا دی گئی ہے۔
مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ کے انچارج عاطف رؤف نے بھی ایکس پر رانا افضال حسین کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہید

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 14 جوان شہید

بلوچستان سے اندوہناک خبریں ، اب تک 37 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

بلوچستان سے اندوہناک خبریں ، اب تک 37 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ

لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

ملک میں رجسٹرڈ وی پی اینز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان، نمبر گیم انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا

حکومت فوری طور پر نئے چیف جسٹس کے نام کا اعلان کرے، عمر ایوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In