• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا سمندری طوفان کاالرٹ جاری

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا سمندری طوفان کاالرٹ جاری
0
SHARES
875
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نیوز ڈیسک )نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹرکی جانب سے سمندری طوفان کاالرٹ جاری کر دیا گیا۔
این ای او سی نے سندھ کےساحلی علاقوں میں طوفان اورشدید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بھارت سے پاکستان میں داخل سسٹم کے زیراثر طوفانی بارشوں کاامکان ہے۔
این ای او سی کے مطابق تھرپارکر،بدین،ٹھٹھہ،سجاول،حیدرآباد،ٹنڈومحمدخان ، میرپورخاص، سانگھڑ،جامشورو، دادو اورشہیدبینظیر آباد میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔ موسلادھاربارش سےبلوچستان کےندی نالوں میں سیلابی صورتحال کاامکان ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (این ڈی ایم اے)کے مطابق عمرکوٹ، مٹیاری اورٹنڈواللہ یارمیں بھی طوفانی بارشوں کا امکان ہے، طوفان کے نتیجے میں شہروں میں سیلابی صورتحال کاخدشہ ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی سےتقریباً 277کلومیٹرجنوب مشرق میں طاقت وارسسٹم برقرارہے، جبکہ مغرب اورجنوب مغرب کی طرف بڑھنے سےطوفان میں تبدیلی کا امکان ہے۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےصوبے بھر میں طوفانی بارشوں اور طوفان کے الرٹ کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ طوفان کی پیشگوئی کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے )کو الرٹ رہنے ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔
وزیراعلیٰ نے بلدیاتی اداروں کو مزید متحرک رہنےاور ساتھ ہی صوبےکے تمام اسپتالوں کو اپنےانتظامات بہترکرنےکے احکامات جاری کیے ہیں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ طوفانی بارشوں کے دوران ہسپتالوں کا عملہ اپنی حاضری یقینی بنائے۔
علاوہ ازیں کمشنر کراچی نے طوفان کے الرٹ کے پیش نظر سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی ہے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اس کے علاوہ کمشنر کراچی نے موسم کی بگڑتی صورتحال کے باعث شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس دوران سمندر کی طرف جانے سے گریز کریں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
برطانیہ کا پاکستانیوں سمیت غیرقانونی پناہ گزین واپس بھیجنے کا فیصلہ

برطانیہ کا پاکستانیوں سمیت غیرقانونی پناہ گزین واپس بھیجنے کا فیصلہ

پولیس افسران کے صارفین کے ڈیٹا کی فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ، سنسنی خیز تفصیلات

پولیس افسران کے صارفین کے ڈیٹا کی فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ، سنسنی خیز تفصیلات

پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہونے کا امکان ہے ؟ 

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سیکڑوں سیاح پھنس گئے

سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سیکڑوں سیاح پھنس گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In