• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پولیس افسران کے صارفین کے ڈیٹا کی فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ، سنسنی خیز تفصیلات

by ویب ڈیسک
اگست 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پولیس افسران کے صارفین کے ڈیٹا کی فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ، سنسنی خیز تفصیلات
0
SHARES
127
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  پولیس افسران کی جانب سے صارفین کے ڈیٹا کی فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع پی ٹی اے کا کہنا ہے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 72 تحقیقاتی افسران کو ٹیلی کام صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے ، ڈیٹا لیکج کی 21 شکایات پر پی ٹی اے کی تحقیقات میں پولیس افسران ڈیٹا کی فروخت میں ملوث پائے گئے ، بلوچستان ، پنجاب اور سندھ سے پولیس افسران ملوث تھے ، پولیس افسران ڈیٹا حاصل کرکے ایک صارف کا ڈیٹا اڑھائی سے 3ہزار روپے میں فروخت کرتے تھے ، یہ پولیس افسران ڈیٹا کی فروخت سے روزانہ 2اڑھائی لاکھ روپے کماتے تھے ،ڈیٹا کی فروخت میں ملوث افسران نے پکڑے جانے پر موقف اختیار کیا کہ ہمارا اکائونٹ کمپرومائز ہوا ہے ۔
پی ٹی اے نے معاملہ پر وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے ، مراسلہ میں کہا گیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے ڈیٹا لیک اور فروخت ہوتا ہے ، پی ٹی اے نے وزارت داخلہ کو اپنے ایس او پی تبدیل کرنے کی درخواست کردی ، پولیس افسران اور سیکیورٹی اہلکاروں کے ذریعے شہریوں کے ڈیٹا لیک کی روک تھام کے لیے حکمت عملی بنائی جائے ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہونے کا امکان ہے ؟ 

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سیکڑوں سیاح پھنس گئے

سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع، سیکڑوں سیاح پھنس گئے

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

این اے 79میں دوبارہ گنتی ، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشست کم، لیگی رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In