• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

این اے 79میں دوبارہ گنتی ، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشست کم، لیگی رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

by ویب ڈیسک
اگست 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت
0
SHARES
391
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے-79 میں دوبارہ گنتی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ذوالفقار احمد کا کامیابی قرار دیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، جس کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قومی اسمبلی میں ایک نشست کم ہوگئی۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-79 میں مسلم لیگ (ن) کے ذوالفقار احمد کی کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ایوان میں ایک اور نشست کم ہوگئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے این اے-79 گجرانوالہ سے ذوالفقار احمد کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق دوبارہ گنتی کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ احسان اللہ ورک ہار گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے بتایا کہ دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ(ن)کے ذولفقار احمد کے 95 پزار 604 ووٹ ہوگئے جبکہ احسان اللہ ورک کے 92 ہزار 581 ووٹ سامنے آئے۔
ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد حلقے میں مسترد شدہ ووٹوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 845 ہوگئی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی جیت کا مارجن 3 ہزار 23 ووٹ ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

قمر زمان کائرہ کا بلاول بھٹو کا عمران خان کو اتحاد کی دعوت دینے کا انکشاف

قمر زمان کائرہ کا بلاول بھٹو کا عمران خان کو اتحاد کی دعوت دینے کا انکشاف

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا پر ایک اور مقدمہ درج

سیشن جج اغوا

پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے

دوستو کوئی کچے کی طرف نہ جائے ، اگر مجبوراً جانا پڑ ہی جائے تو یہ احتیاطی تدبیر لازمی اپنائیں ، کچے کے بد نام زمانہ ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ بلوچ کی عوام کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

دوستو کوئی کچے کی طرف نہ جائے ، اگر مجبوراً جانا پڑ ہی جائے تو یہ احتیاطی تدبیر لازمی اپنائیں ، کچے کے بد نام زمانہ ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ بلوچ کی عوام کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In