• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا پر ایک اور مقدمہ درج

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی
0
SHARES
236
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کراچی کے علاقے کارساز میں باپ بیٹی کو گاڑی سے ٹکر مارنے والی گرفتار ملزمہ نتاشا کے حادثے کے وقت نشے کے حالت میں ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔
سنیچر کو سامنے آنے والی لیبارٹری رپورٹ کے مطابق ملزمہ نتاشا سے حاصل کیے گئے نمونوں کی جانچ کے بعد ان میں میتھ میٹافائن (آئس) کی موجودگی ثابت ہوئی ہے۔
اس لیبارٹری رپورٹ پر 27 اگست کی تاریخ درج ہے جبکہ اس کی بنیاد پر ملزمہ کے خلاف امتناع منشیات کے قانون کے تحت ایک اور مقدمہ بھی درج کر دیا گیا ہے۔
بعدازاں جوڈیشل مجسٹریٹ نے منشیات کے مقدمے میں ملزمہ کو گرفتار کرنے کی اجازت بھی دے دی اور حکم دیا کہ تفتیشی افسر شام سے قبل اس مقدمے میں ملزمہ سے تفتیش کر سکتا ہے۔
اس سے قبل جمعرات کو ملزمہ نتاشا کے شوہر دانش اقبال نے اپنی حفاظتی ضمانت حاصل کر لی تھی۔
یاد رہے کہ 19 اگست کو کراچی ضلع شرقی کے علاقے کارساز روڈ پر ایک تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوئے تھے۔
واقعے کے بعد موقع پر موجود شہریوں نے باپ اور بیٹی کی ہلاکت پر احتجاج کیا تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا تھا کہ گاڑی کی ڈرائیور نتاشا نامی خاتون کے خلاف کارروائی کی جائے۔
پولیس نے جائے وقوعہ سے ڈرائیور ملزمہ کو گرفتار کیا تھا اور میڈیکل ٹیسٹ کے لیے خاتون کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سیشن جج اغوا

پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے

دوستو کوئی کچے کی طرف نہ جائے ، اگر مجبوراً جانا پڑ ہی جائے تو یہ احتیاطی تدبیر لازمی اپنائیں ، کچے کے بد نام زمانہ ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ بلوچ کی عوام کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

دوستو کوئی کچے کی طرف نہ جائے ، اگر مجبوراً جانا پڑ ہی جائے تو یہ احتیاطی تدبیر لازمی اپنائیں ، کچے کے بد نام زمانہ ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ بلوچ کی عوام کو نصیحت کی ویڈیو وائرل

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

نواز شریف کی وفاقی اور پنجاب حکومت کو اخراجات میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت

پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط ہونے کا امکان ، گھیرا تنگ

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط ہونے کا امکان ، گھیرا تنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In