• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط ہونے کا امکان ، گھیرا تنگ

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط ہونے کا امکان ، گھیرا تنگ
0
SHARES
61
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرانے کیلئے احتساب عدالت اسلام آباد میں درخواست دائر کردی۔
قومی احتساب بیورو کی جانب سے زلفی بخاری کے خلاف درخواست اسپیشل پراسیکیوٹر نیب راولپنڈی نے دائر کی ہے۔
احتساب عدالت میں دائر درخواست کے مطابق زلفی بخاری عدالت سے اشتہاری قرار دیئے جاچکے ہیں اور عدالت سے استدعا ہے کہ ملزم کی اسلام آباد اور اٹک میں جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیا جائے۔
نیب کے مطابق زلفی بخاری کی اسلام آباد میں 34 کنال اور اٹک میں 13 سو کنال اراضی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

پٹرول 1 روپے 86پیسے سستا ،ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں محکمہ موسمیات نے سب سے پہلے چاند نظر آنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گااور 12ربیع الاول ستمبر کی کس تاریخ کو ہوگی ؟ 

چیف جسٹس قاضی فائز کی توسیع کا معاملہ ، مولانا / زرداری / شہباز /ملاقات بلا وجہ نہیں ، اندر خانے کیا چل رہا ہے ؟منیب فاروق کا بڑا انکشاف

چیف جسٹس قاضی فائز کی توسیع کا معاملہ ، مولانا / زرداری / شہباز /ملاقات بلا وجہ نہیں ، اندر خانے کیا چل رہا ہے ؟منیب فاروق کا بڑا انکشاف

میرے بیٹے کاکیریئر تباہ کر دیا ، دھونی شیشے میں اپنا چہرہ دیکھے ، یووراج سنگھ کے والد کی سابق کپتان پر کڑی تنقید

میرے بیٹے کاکیریئر تباہ کر دیا ، دھونی شیشے میں اپنا چہرہ دیکھے ، یووراج سنگھ کے والد کی سابق کپتان پر کڑی تنقید

کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل ، سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ، گندم کی کمی پوری کرنے کیلئے مٹی ملا دی گئی

گندم امپورٹ کے آفٹر شاکس ،کسان تباہ ہو گئے ،خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد کمی، مزید کمی کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In