• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

میرے بیٹے کاکیریئر تباہ کر دیا ، دھونی شیشے میں اپنا چہرہ دیکھے ، یووراج سنگھ کے والد کی سابق کپتان پر کڑی تنقید

by ویب ڈیسک
ستمبر 2, 2024
in کھیل
0
میرے بیٹے کاکیریئر تباہ کر دیا ، دھونی شیشے میں اپنا چہرہ دیکھے ، یووراج سنگھ کے والد کی سابق کپتان پر کڑی تنقید
0
SHARES
480
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) میرے بیٹے کاکیریئر تباہ کر دیا ، دھونی شیشے میں اپنا چہرہ دیکھے ، یووراج سنگھ کے والد کا سابق کپتان پر کڑی تنقید۔۔سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایک بار پھر سابق کپتان ایم ایس دھونی پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھونی ایک بڑ اکرکٹر ہے لیکن اس نے میرے بیٹے کے ساتھ جو کیا وہ کبھی معاف نہیں کروں گا۔
یوگراج سنگھ بھارت کی جانب سے ایک ٹیسٹ اور 6 ون ڈے کھیل چکے ہیں۔
یوگراج سنگھ کا کہنا تھا کہ’ایم ایس دھونی نے میرے بیٹے کا کیرئیر تباہ کیا، میں اُنہیں کبھی معاف نہیں کروں گا، دھونی کو شیشے میں اپنا چہرہ دیکھنا چاہیے اب سب کچھ سامنے آرہا ہے ، یہ کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا ‘۔

انہوں نے کہا کہ ’دھونی ایک بڑ اکرکٹر ہے لیکن اس نے میرے بیٹے کے ساتھ جو کیا وہ کبھی معاف نہیں کروں گا‘۔
یوگراج سنگھ کے مطابق’ میں نے اپنی زندگی میں دو چیزیں نہیں کیں جس نے کوئی کا م غلط کیا ہو اسے کبھی معاف نہیں کیا اور دوسرا کبھی گلے نہیں لگایا ‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’میرا بیٹا 4 ، 5 سال مزید کھیل سکتا تھا ، گوتم گھمبیر اور وریندر سہواگ کہہ چکے ہیں کوئی دوسرا یووراج سنگھ نہیں ہو سکتا، بیٹے کو کینسر کے ساتھ کھیلنے پر بھارت کو اسے بھارت رتنا ایوارڈ دینا چاہیے‘۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی یوگراج سنگھ سابق بھارتی کپتان دھونی پر بیٹے کو ٹیم سے نکالنے سمیت کئی الزام عائد کرچکے ہیں۔
یووراج نے 2007 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ کو ایک اوور میں 6 چھکے لگائے تھے جب کہ 2011 میں انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور اس کے باوجود انہوں نے کرکٹ ورلڈکپ کھیلا اور بھارت کو ورلڈکپ جتوایا، یووراج ورلڈکپ 2011 کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے تھے۔
تاہم 2012 میں کینسر سے نجات کے بعد انہوں نے دوبارہ کرکٹ میں واپسی کی اور پھر 2019 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل ، سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ، گندم کی کمی پوری کرنے کیلئے مٹی ملا دی گئی

گندم امپورٹ کے آفٹر شاکس ،کسان تباہ ہو گئے ،خریداری نہ ہونے کے باعث گندم کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد کمی، مزید کمی کا خدشہ

اپر کوہستان ، بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی ، 3مسافر جاں بحق

اپر کوہستان ، بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی ، 3مسافر جاں بحق

6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

موبائل سمز کی بندش کا دوسرا مرحلہ شروع، کن صارفین کی سمز بند ہونگی؟تفصیلات اس خبر میں 

حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی

حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی

ججز ، بیوروکریٹس اور وزرا کی سیکیورٹی کیلئے  44 گاڑیاں اور 532 پولیس افسران مامور،اپریل 2024میں 4کروڑ 78لاکھ خرچ ہوئے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

ججز ، بیوروکریٹس اور وزرا کی سیکیورٹی کیلئے 44 گاڑیاں اور 532 پولیس افسران مامور،اپریل 2024میں 4کروڑ 78لاکھ خرچ ہوئے ، تفصیلات سامنے آگئیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In